☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14439
حدیث نمبر: 14439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَلْبَسُ الْقُفَّازَيْنِ , وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَسَّهُ وَرْسٌ وَلَا زَعْفَرَانٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرمہ دستانے نہ پہنے، اور وہ لباس استعمال نہ کرے جس کو زعفران یا ورس لگا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14814، ترقيم محمد عوامة 14439)
پچھلی حدیث → (14438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14440)