☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14437
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14437
حدیث نمبر: 14437 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ وَعَطَاءٍ، قَالا: " تَلْبَسُ الْقُفَّازَيْنِ وَالسَّرَاوِيلَ وَلَا تَبَرْقَعُ وَتَلَثَّمُ , وَتَلْبَسُ مَا شَاءَتْ مِنَ الثِّيَابِ , إلَّا ثَوْبًا يَنْفُضُ عَلَيْهَا وَرْسًا أَوْ زَعْفَرَانًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ دستانے اور شلوار پہن سکتی ہے، لیکن برقع نہ پہنے اور چہرے کو نہ ڈھانپے، اور جونسے کپڑے چاہے استعمال کرے سوائے ان کپڑوں کے جن کو ورس یا زعفران سے رنگا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14812، ترقيم محمد عوامة 14437)
پچھلی حدیث → (14436) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14438)