☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14416
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14416
حدیث نمبر: 14416 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَكَّامٌ الرَّازِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ، قَالَ: سَأَلَتْ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الْحُلِيِّ وَالْحَرِيرِ لِلْمُحْرِمَةِ أَتَلْبَسُهُ؟ قَالَ:" إنْ كَانَتْ تَلْبَسُهُ وَهِيَ حَلَالٌ فَتَلْبَسُهُ وَهِيَ مُحْرِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید الزبیدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ کیا عورت حالت احرام میں ریشم اور زیور استعمال کرسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ بغیر احرام کے استعمال کرسکتی ہے تو حالت احرام میں کیوں نہیں پہن سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14791، ترقيم محمد عوامة 14416)
پچھلی حدیث → (14415) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14417)