☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14415
حدیث نمبر: 14415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ التَّعَطُّلَ لِلْمَرْأَةِ فِي الْحِلِّ وَالْإِحْرَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام عورت کا احرام یا غیر احرام کی حالت میں زیور استعمال نہ کرنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14790، ترقيم محمد عوامة 14415)
پچھلی حدیث → (14414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14416)