☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14383
حدیث نمبر: 14383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ زَيْدِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ " يُخْرِجُ غِلْمَانَهُ فَيُهِلُّونَ مَعَهُ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید کو دیکھا کہ وہ اپنے غلام نکال رہے تھے پھر انھوں نے ان کے ساتھ ذوالحلیفہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14756، ترقيم محمد عوامة 14383)
پچھلی حدیث → (14382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14384)