☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14348
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14348
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَرْعَرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، " أَنَّ إبْرَاهِيمَ قَالَ لِابْنِهِ: أَبْغِنِي حَجَرًا، قَالَ: فَذَهَبَ ثُمَّ جَاءَ وَقَدْ رَكِبَهُ , فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ هَذَا؟ قَالَ: جَاءَنِي بِهِ مَنْ لَمْ يَتَّكِلْ عَلَى بِنَائِكَ , جَاءَنِي بِهِ جِبْرِيلُ مِنَ السَّمَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم نے اپنے فرزند سے فرمایا: میرے لیے پتھر تلاش کر کے لاؤ، وہ چلے گئے پھر جب واپس آئے تو (کیا دیکھتے ہیں کہ) حضرت ابراہیم پتھر پر سوار ہیں، حضرت اسماعیل نے عرض کیا (ابا جان) یہ کہاں سے آیا؟ آپ نے فرمایا میرے پاس لے کر آئے وہ جنہوں نے تیری بنا پر بھروسہ نہیں کیا، میرے پاس یہ پتھر حضرت جبرئیل آسمان سے لے کر آئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14718، ترقيم محمد عوامة 14348)
← Previous Hadith (14347) Back to Bab Next Hadith → (14349)