☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14321
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14321
حدیث نمبر: 14321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُونَ: " تُرْفَعُ الْأَيْدِي عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں کہ دونوں جمروں کی رمی کرتے وقت ہاتھوں کو اٹھائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14685، ترقيم محمد عوامة 14321)
پچھلی حدیث → (14320) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14322)