☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14303
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14303
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، قَالَ: " لَمَّا كُسِرَ الْبَيْتُ جَاءَ سَيْلٌ فَقَلَبَ حَجَرًا مِنْ حِجَارَةِ الْبَيْتِ , فَإِذَا مَكْتُوبٌ فِيهِ: أَنَا اللَّهُ ذُو بَكَّةَ صُغْتُهُ يَوْمَ صُغْتُ الْجَبَلَيْنِ , بَنَيْتُهُ عَلَى وَجْهِ سَبْعَةِ أَمْلَاكٍ حُنَفَاءَ لَيْسُوا يَهُودَ وَلَا نَصَارَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ جب بیت اللہ کو منہدم کیا گیا تو ایک سیلاب نما پانی کا ریلا آیا جس نے بیت اللہ کے ایک پتھر کو الٹ دیا تو اس پر تحریر تھا: میں بیت اللہ والا خدا ہوں، میں نے اس کو اس دن بنایا جس دن میں نے پہاڑوں کو بنایا اور میں نے اس کو سات سیدھی املاک کے سامنے بنایا جو یہودی اور عیسائی نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14666، ترقيم محمد عوامة 14303)
← Previous Hadith (14302) Back to Bab Next Hadith → (14304)