☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14302
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14302
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَمَّا هُدِمَ الْبَيْتُ وُجِدَ فِيهِ صَخْرَةٌ مَكْتُوبٌ فِيهَا: أَنَا اللَّهُ ذُو بَكَّةَ صُغْتُهُ يَوْمَ صُغْتُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ , حَفَفْتُهُ بِسَبْعَةِ أَمْلَاكٍ حِلَقًا , بَارَكْتُ لِأَهْلِهِ فِي السَّمْنِ وَالسَّمِينِ , لَا يَزُولُ حَتَّى تَزُولَ الْأَخْشَبَانِ يَعْنِي الْجَبَلَيْنِ , وَأَوَّلُ مَنْ يَحِلُّهَا أَهْلُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب بیت اللہ کو گرایا گیا تو ایک پتھر ملا جس پر یہ تحریر تھا: میں خدا ہوں مکہ شہر کا مالک، میں نے اس کو اس دن بنایا تھا جس دن میں نے چاند وسورج کو بنایا تھا، میں نے اس کو سات سیدھی املاک سے ڈھانپا ہے۔ میں نے ان کے رہنے والوں کے لیے گھی اور سالن میں برکت رکھی ہے، اور یہ نہیں زائل ہوگا یہاں تک کہ یہ دو پہاڑ زائل اور ختم ہوجائیں اور سب سے پہلے اس حرمت کا حلال سمجھنے والے اس کے رہائشی ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14665، ترقيم محمد عوامة 14302)
← Previous Hadith (14301) Back to Bab Next Hadith → (14303)