☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14293
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14293
حدیث نمبر: 14293 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: " إنَّ الْحَرَمَ مُحَرَّمٌ فِي السَّمَوَاتِ السَّبْعِ مِقْدَارُهُ مِنَ الْأَرْضِ , وَإِنَّ الْبَيْتَ الْمُقَدَّسَ مُقَدَّسٌ فِي السَّمَوَاتِ السَّبْعِ مِقْدَارُهُ مِنَ الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حرم تمام آسمانوں میں (سات آسمان) محترم ومقدس ہے اور اس کی پیمائش زمین سے ہے اور بیت المقدس ساتوں آسمانوں میں مقدس اور محترم ہے اور اس کی پیمائش زمین سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14655، ترقيم محمد عوامة 14293)
پچھلی حدیث → (14292) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14294)