عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ: " انْظُرُوا حِذَاءَ قَرْنٍ فَوَجَدُوا حِذَاءَهَا ذَاتَ عِرْقٍ , وَقَرْنٌ أَقْرَبُ إلَى مَكَّةَ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ"، قَالَ: فَجَعَلَهُ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے عراق والوں سے فرمایا: قرن کے برابر کوئی جگہ دیکھو، انھوں نے اس کے برابر (مقابل) ذات عرق کو پایا، اور قرن ذات عرق کے مقابلے میں مکہ کے زیادہ قریب تھا، آپ نے عراق والوں کے لیے ذات عرق کو میقات مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14632، ترقيم محمد عوامة 14271)