☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14263
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14263
جَرِيرٌ ، صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ , وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ , وَلِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ , وَلِأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنًا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا: اور شام والوں کے لیے جحفہ، اور یمن والوں کے لیے یلملم اور نجد والوں کے لیے قرن، ایک شخص نے عرض کیا کہ عراق والوں کے لیے کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اس دن عراق نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14622، ترقيم محمد عوامة 14263)
← Previous Hadith (14262) Back to Bab Next Hadith → (14264)