☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14237
حدیث نمبر: 14237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَا صَلَّى أَبِي قَطُّ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ , وَكَانَ يَجْمَعُ بَيْنَهُمَا , وَكَانَ يَتَطَوَّعُ بَيْنَهُمَا , وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنَ الْجَلَدِ حَتَّى يَأْتِيَ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم نے کبھی بھی عرفات میں امام کے ساتھ نماز ادا نہیں فرمائی، اور وہ دونوں نمازوں کو جمع کرتے اور ان کے درمیان نفل پڑھتے، اور وہ مقام جند سے ہی ایسا کرتے یہاں تک کہ وہ مکہ مکرمہ پہنچ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14593، ترقيم محمد عوامة 14237)
پچھلی حدیث → (14236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14238)