☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14236
حدیث نمبر: 14236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا صَلَّيْتَ فِي رَحْلِكَ فَإِنْ شِئْتَ فَاجْمَعْ بَيْنَهُمَا , وَإِنْ شِئْتَ فَصَلِّ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا لِوَقْتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم نماز اپنے کجاوے میں ادا کر رہے ہو تو تمہاری مرضی ہے اگر چاہو تو دونوں نمازوں کو جمع کرلو اور اگر چاہو تو ہر نماز کو اپنے وقت پر ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14592، ترقيم محمد عوامة 14236)
پچھلی حدیث → (14235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14237)