حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا أَعْلَمُ الصَّلَاةَ لَيْلَةَ جَمْعٍ إلَّا بِجَمْعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز مزدلفہ میں ہی ادا کی جائے، (اس کے علاوہ مجھے کوئی اور بات معلوم نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14580، ترقيم محمد عوامة 14224)