حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ " صَلَّى الْمَغْرِبَ فِي الشِّعْبِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ جَمْعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبان ابن عثمان کو دیکھا آپ نے مغرب کی نماز مزدلفہ پہنچنے سے قبل ہی راستہ میں ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14579، ترقيم محمد عوامة 14223)