☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14199
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14199
حدیث نمبر: 14199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمُعْتَمِرُ يُمْسِكُ عَنِ التَّلْبِيَةِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ , وَالْحَاجُّ إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنے والا جب حجر اسود کا استلام کرے تو تلبیہ پڑھنا ترک کر دے اور حج کرنے والا جمرہ کی رمی تک پڑھتا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14553، ترقيم محمد عوامة 14199)
پچھلی حدیث → (14198) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14200)