حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ يَخْفِقُ بِرَأْسِهِ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو دیکھا کہ وہ اپنا سر جھکا کر سوئے پھر اٹھ کر نماز پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1420، ترقيم محمد عوامة 1419)