☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14186
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14186
حدیث نمبر: 14186 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَوَكِيعٌ، وَمَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ " يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ إذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تلبیہ پڑھتے رہتے، جب آپ جمرہ عقبہ کی رمی فرما لیتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14540، ترقيم محمد عوامة 14186)
پچھلی حدیث → (14185) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14187)