أَبُو الْأَحْوَصِ ، خُصَيْفٍ ، مُجَاهِدٍ ، ابْنُ عَبَّاسٍ ، الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ : كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ " يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ , فَلَمَّا رَمَاهَا قَطَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضل بن عباس فرماتے ہیں کہ سفر حج میں، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ردیف تھا، میں مسلسل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تلبیہ سنتا رہا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی رمی کرلی، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلبیہ کہنا چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14532، ترقيم محمد عوامة 14178)