☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14165
حدیث نمبر: 14165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، سُفْيَانَ ، مُحَمَّدِ بْنِ طَارِقٍ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَارِقٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: " خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ النَّاسَ بَيْنَ الْجَمْرَتَيْنِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوم النحر میں لوگوں کو دو جمروں کے درمیان خطبہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14517، ترقيم محمد عوامة 14165)
پچھلی حدیث → (14164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14166)