حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ نَامَ سَاجِدًا أَوْ قَائِمًا أَوْ جَالِسًا فَلَا وُضُوءَ عَلَيْهِ فَإِنْ نَامَ مُضْطَجِعًا فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص حالت سجود میں یا کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر سویا اس کا وضو نہیں ٹوٹا اور جو شخص پہلو کے بل سو گیا اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1417، ترقيم محمد عوامة 1416)