حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْحَاقُ مَوْلًى لِقُرَيْشٍ، قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ " فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ , ثُمَّ أَخَّرَ السَّعْيَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إلَى الْعِشَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ہمارے پاس مکہ مکرمہ تشریف لائے اور آپ نے طواف کے سات چکر لگائے پھر دو رکعتیں ادا کیں، پھر آپ نے صفا ومروہ کی سعی کو شام تک مؤخر کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14466، ترقيم محمد عوامة 14116)