☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14060
حدیث نمبر: 14060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُصَلُّوا الصَّلَاتَيْنِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14405، ترقيم محمد عوامة 14060)
پچھلی حدیث → (14059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14061)