☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14059
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14059
حدیث نمبر: 14059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، أنهما قَالَا: " إنَّ مِنْ تَمَامِ الْحَجِّ أَنْ يَشْهَدَ الصَّلَاتَيْنِ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ بیشک حج کا اتمام یہ ہے کہ حاجی امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں شریک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14404، ترقيم محمد عوامة 14059)
پچھلی حدیث → (14058) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14060)