حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ هَذَا؟ فَأَخْبَرْتُهُ , فَقَالَ بِيَدِهِ: هَكَذَا، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے اس کے متعلق پوچھا؟ میں نے ان کو خبر دی، آپ نے فرمایا اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14395، ترقيم محمد عوامة 14050)