☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14047
حدیث نمبر: 14047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ " كَانَ يَأْمُرُ بِالْمُتْعَةِ وَيَحُثُّ عَلَيْهَا , وَيَقُولُ: تُجْزِئُ عَنْهُ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے تمتع کا حکم فرمایا کرتے اور اس کی ترغیب دیتے اور فرماتے اس کی طرف سے بکری کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14392، ترقيم محمد عوامة 14047)
پچھلی حدیث → (14046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14048)