☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14046
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14046
حدیث نمبر: 14046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ " امْرَأَةٍ تَمَتَّعَتْ فَلَمْ تَذْبَحْ وَضَحَّتْ , قَالَ: يُجْزِئُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک عورت نے دریافت کیا کہ اس نے تمتع کیا ہے اس نے ذبح نہیں کیا لیکن قربانی کرلی ہے؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14391، ترقيم محمد عوامة 14046)
پچھلی حدیث → (14045) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14047)