☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14026
حدیث نمبر: 14026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ امْرَأَةٍ مَرِيضَةٍ، قَالَ:" يَرْمِي عَنْهَا بَعْضُ أَهْلِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک مریضہ خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس کی طر ف سے اس کے گھر والوں میں سے کوئی ایک رمی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14371، ترقيم محمد عوامة 14026)
پچھلی حدیث → (14025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14027)