حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ امْرَأَةٍ مَرِيضَةٍ، قَالَ:" يَرْمِي عَنْهَا بَعْضُ أَهْلِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک مریضہ خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس کی طر ف سے اس کے گھر والوں میں سے کوئی ایک رمی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14371، ترقيم محمد عوامة 14026)