☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13988
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13988
حدیث نمبر: 13988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ وَذَبَحَ وَحَلَقَ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إلَّا النِّسَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم رمی کرلو، اپنا حلق کروا لو اور قربانی کو ذبح کرلو تو عورتوں کے سوا سب چیزیں تم پر حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14333، ترقيم محمد عوامة 13988)
پچھلی حدیث → (13987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13989)