☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13986
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13986
حدیث نمبر: 13986 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَتِ الْأَنْبِيَاءُ إذَا أَتَتْ عَلَى الْحَرَمِ نَزَعُوا نِعَالَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ انبیاء کرام جب حدود حرم میں داخل ہوتے تو اپنے جوتے اتار دیا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14330، ترقيم محمد عوامة 13986)
پچھلی حدیث → (13985) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13987)