☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13978
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13978
حدیث نمبر: 13978 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَقُولُ فِي فِدْيَةِ الصِّيَامِ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ , فِي يُسْرِهِ ذَلِكَ فِي حَجَّتِهِ وَعُمْرَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد روزے کے فدیہ میں فرماتے ہیں کہ اپنے حج اور عمرہ کے دوران قربانی میسر ہو تو وہ کرلے یا صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14321، ترقيم محمد عوامة 13978)
پچھلی حدیث → (13977) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13979)