حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَاءُ الْبَحْرِ أَذْهَبُ لِلْوَسَخِ مِنْ غَيْرِهِ وَكَانَ يَرَاهُ طَهُورًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ سمندر کا پانی دوسرے پانی کے مقابلے میں میل کو زیادہ صاف کرنے والا ہے۔ حضرت طاؤس اسے پاک سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1398، ترقيم محمد عوامة 1397)