حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " وَهُوَ مُلْتَزِمٌ مَا بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْبَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا وہ رکن اور دروازے کی درمیانی جگہ سے لپٹے ہوئے تھے (یعنی یہی جگہ ملتزم ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14305، ترقيم محمد عوامة 13962)