☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13960
حدیث نمبر: 13960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ فِيمَنْ حَجَّ فَأَصَابَهُ مَرَضٌ أَوِ الَّذِي بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ:" فَعَلَيْهِ صِيَامُ عَشَرَةِ أَيَّامٍ , أَوْ إطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ , أَوْ نُسُكُ شَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جس حاجی کو بیماری یا سر میں تکلیف ہوجائے اس پر دس روزے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا یا بکری ذبح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14303، ترقيم محمد عوامة 13960)
پچھلی حدیث → (13959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13961)