☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13956
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13956
حدیث نمبر: 13956 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ؟ فَأَخْبَرْتُهُ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے دریافت کیا تو میں نے ان کو خبر دی، اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14297، ترقيم محمد عوامة 13956)
پچھلی حدیث → (13955) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13957)