حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ؟ فَأَخْبَرْتُهُ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے دریافت کیا تو میں نے ان کو خبر دی، اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14297، ترقيم محمد عوامة 13956)