☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13951
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13951
حدیث نمبر: 13951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَمُجَاهِدٍ في قوله: " فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ سورة البقرة آية 196، قَالَا: الصِّيَامُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ , وَالصَّدَقَةُ ثَلَاثَةُ آصُعٍ , وَالنُّسُكُ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت ابراہیم اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَۃٍ اَوْ نُسُکٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ صیام سے مراد تین روزے اور صدقہ سے مراد تین صاع اور نسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14292، ترقيم محمد عوامة 13951)
پچھلی حدیث → (13950) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13952)