عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا " كَانَتْ تُقَدِّمُ ضَعَفَةَ أَهْلِهَا مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے گھر والوں میں سے کمزوروں کو عرفات سے رات کے وقت ہی روانہ فرما دیتی تھی، اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں بھی اسی طرح کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14285، ترقيم محمد عوامة 13945)