☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13934
حدیث نمبر: 13934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ عَبَايَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " يَرْمِي الْجِمَارَ وَهُوَ عَلَى حِمَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبایہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دراز گوش پر سوار ہو کر رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14273، ترقيم محمد عوامة 13934)
پچھلی حدیث → (13933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13935)