حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ عَبَايَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " يَرْمِي الْجِمَارَ وَهُوَ عَلَى حِمَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبایہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دراز گوش پر سوار ہو کر رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14273، ترقيم محمد عوامة 13934)