☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13930
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13930
حدیث نمبر: 13930 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ هَارُونَ بْنِ أَبِي إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " وَاقِفًا عِنْدَ الْجَمْرَةِ عَلَى حِمَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو گدھے پر سوار جمرہ کے پاس کھڑے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14269، ترقيم محمد عوامة 13930)
پچھلی حدیث → (13929) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13931)