☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13929
حدیث نمبر: 13929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيّ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الْحَنَفِيَّةِ " يَرْمِي الْجِمَارَ عَلَى بِرْذَوْنٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک الاشجعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ کو غیر عربی گھوڑے پر سوار ہو کر رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14268، ترقيم محمد عوامة 13929)
پچھلی حدیث → (13928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13930)