عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " رَأَى رَجُلًا يَقُودُ بِامْرَأَتِهِ عَلَى بَعِيرٍ تَرْمِي الْجَمْرَةَ , قَالَ: فَعَلَاهَا بِالدِّرَّةِ إنْكَارًا لِرُكُوبِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ اونٹ پر سوار جمرہ کی رمی کر رہا ہے، آپ نے اس کے سوار ہونے کو ناپسند کرتے ہوئے ان پر کوڑے کو بلند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14265، ترقيم محمد عوامة 13926)