حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ , أَنّ " النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبَا بَكْرٍ , وَعُمَرَ كَانُوا يَمْشُونَ إلَى الْجِمَارِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے اور علی رضی اللہ عنہ بن حسین بھی جمرات کی طرف پیدل چل جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14256، ترقيم محمد عوامة 13918)