☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13865
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13865
حدیث نمبر: 13865 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يُدْرِكْ فَعَلَيْهِ دَمٌ وَيَجْعَلُهَا عُمْرَةً , وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حج نہ پائے تو اس پر دم ہے اور وہ اس کو عمرہ بنا دے، اور اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14203، ترقيم محمد عوامة 13865)
پچھلی حدیث → (13864) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13866)