☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13840
حدیث نمبر: 13840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِي " الَّذِي يَعْتَمِرُ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ؟ قَالَ: نُسُكَانِ لِلَّهِ عَلَيْكَ , لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج سے پہلے عمرہ کرلے، فرماتے ہیں اللہ کے تجھ پر دو فرض ہیں (حج وعمرہ) جس سے چاہے ابتدا کرلے کوئی نقصان وحرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14178، ترقيم محمد عوامة 13840)
پچھلی حدیث → (13839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13841)