☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13833
حدیث نمبر: 13833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ فَرِيضَتَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14171، ترقيم محمد عوامة 13833)
پچھلی حدیث → (13832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13834)