☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13780
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13780
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَجَّ الرَّجُلُ أَوَّلَ حَجَّةٍ حَلَقَ , فَإِنْ حَجَّ مَرَّةً أُخْرَى إنْ شَاءَ حَلَقَ وَإِنْ شَاءَ قَصَّرَ وَالْحَلْقُ أَفْضَلُ , وَإِنِ اعْتَمَرَ الرَّجُلُ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ فَإِنْ شَاءَ حَلَقَ وَإِنْ شَاءَ قَصَّرَ , فَإِنْ كَانَ مُتَمَتِّعًا قَصَّرَ ثُمَّ حَلَقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص پہلا حج کرے تو اس کو چاہئے کہ بالوں کو حلق کروائے، پھر اگر وہ دوسری بار حج کرے تو چاہے حلق کروائے یا قصر لیکن حلق کروانا افضل ہے اور اگر کوئی شخص عمرہ کرے لیکن اس نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو اگر وہ چاہے تو حلق کروا لے اگر چاہے تو قصر کروا لے اور اگر وہ تمتع کرے تو قصر کروائے پھر حلق کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14118، ترقيم محمد عوامة 13780)
← Previous Hadith (13779) Back to Bab Next Hadith → (13781)